Sunday, 20 May 2012

Chicago شکاگو


بسم اللہ الرحمان الرحیم

Chicago
شکاگو

File:Usa edcp location map.svg
                شکاگو بلاگ دنیا  کے اہم ترین ملک  ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے اہم ترین شہر شکاگو کے بارے میں معلومات کا بلاگ ہے. بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں شکاگو کے بارے میں آن لائین انسائکلو پیڈیا ہے جو  ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے ترتیب دیا جارہا ہے
                 جس میں شکاگو کے بارے میں  ہر طرح کی معلومات فراہم  کرنے کی کوشش کی جائی گی یہ  ریاست ہاءے متحدہ امریکہ  کے شہر شکاگوکے بارے میں  جاننے اور سمجحنےکا  ایک زریعہ بھی ہے۔
 ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کے  بلاگ میں شکاگوکے مندرجہ زیل  معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی ۔
ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز  کا شکاگو سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا اس کے علاوہ
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
شکاگو کی تاریخ ۔
 جغرافیہ۔
 موجودہ اور قدیم دور  میں شکاگوکی حیثیت اور نوعیت
ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں شکاگو کی  اہمیت کا جائزہ
شکاگو  کے تمام علاقوں  میں مقیم  قدیم اور جدید قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
شکاگوکی اہم ترین خوبیاں۔
شکاگو کے سیاستدانوں کی خدمات۔
علاقای تاریخ اور  مسائل ۔
شکاگو میں بولی جانے والی تمام زبانوں  کے بارے میں معلومات۔

شکاگو کی حکومت  کی سرگیرمیوں کا جائزہ بھی لیا جائے
عوام کی شکایات شامی حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
  شکاگو  ریسرچ کے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا  عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ سیریا ریسرچ بلاگ کےبے شمار مقاصد میں شامل ہے۔ آیے آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے ۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
obaidmujtaba@yahoo.com
مزید معلومات کے لیئے

0092-03323004893

0092-03452104458
0092-03062296626


ریسرچ سینٹر فار  پاکستان اینڈ انٹرنیشنل  افئیرز کی جانب سے  تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
  معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
unitednationssearch.blogspot.com .
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
isi-pakistan-research.blogspot.com
کے رقبے کے اعتبار سے سب سے بڑے صوبے
بلوچستان کی تاریخ اور حالات جانیئے
balochistansearch.blogspot.com
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا؟دیکھیے
mcb-mianmansha.blogspot.com
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں
 کی تفصیلات ملاحظہ کیجیے
sharifpalace.blogspot.com
 متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
uaesearch.blogspot.com
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
saudiarabia-search.blogspot.com
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
unitedkingdominurdu.blogspot.com
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
norcotic-search.blogspot.com
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے میں جانیے
karachi-apna.blogspot.com
اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
pakurdupedia.blogspot.com
ہم آپ کی رائے اور تعاون کے منتظر ہیں